3 جون، 2019، 11:57 AM

اسرائیل ، خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ

اسرائیل ، خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ

فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسرائیل ، خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم فتح کے رہنما صائب عریقات نے کہا ہے کہ اسرائیل ، خطے کی سلامتی کے لئے بہت بڑا خطرہ ہے۔ صائب عریقات نے مسجد الاقصی پر صہیونیوں کے حملے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ  اسرائیل کو اشتعال انگیز اقدامات سے باز رہنا چاہیے۔ صائب عریقات نے اسرائیل اور سعودی عرب کی دوستی پر بھی شدید خدشات کا اظہار کیا۔

News ID 1891063

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha